24 ستمبر 2011 - 20:30

نیپال کی پولیس نے ایک مسافر طیارے کے حادثے میں انیس افراد کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔

ابنا: نیپال کی پولیس نے کہا کہ آج صبح ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے اور اس پرسوار انیس مسافر اور عملے کے افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ طیارہ آج صبح نیپال کے للت پور علاقے میں گرکر تباہ ہواہے۔ ایک اطلاع کے مطابق امدادی ٹیم نے طیارے کے ایک مسافر کو زندہ پایا اور اسے اسپتال منتقل کردیا تھا لیکن وہ اسپتال میں انتقال کرگيا۔............

/169